کس کی خاطر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - کسی کے لیے، کسی کے واسطے۔ "تمہاری پلکوں کی اوٹ میں جھلملاتے آنسوں ہیں کس کی خاطر، یہ چشم آہو اداس کیوں ہے۔"      ( ١٩٥١ء، لہو کے چراغ، ٤٠٠ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ حرف استفہام 'کس' بطور مضاف کے ساتھ 'کی' بطور حرف اضافت کے بعد عربی اسم 'خاطر' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "لہو کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی کے لیے، کسی کے واسطے۔ "تمہاری پلکوں کی اوٹ میں جھلملاتے آنسوں ہیں کس کی خاطر، یہ چشم آہو اداس کیوں ہے۔"      ( ١٩٥١ء، لہو کے چراغ، ٤٠٠ )